بند کاروبار کو کھولنے کے لیے

 

اسم اعظم ناد علی صغیر یہ ہے اس دعا کا وظیفہ کرنا ہے انشاللہ آپ کا بند کاروبار کھل جائے گا

 

 

یہ دعا حضرت محمد ﷺ کی پاور فل دعا میں سے ہے جنگ خیبر میں جب حضرت محمد ﷺ کو فتح نہیں ہو رہی تھی تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کہا گیا کہ میرا حبیب اس طرح پکارو تو یوں پہلی بار حضرت محمد ﷺ نے ناد علی صغیر پڑھئ اس کے پڑھنے کی دیر تھی کہ مولا علی علیہ سلام آئے اور خیبر فتح ہوا

ناد علی صغیر کے مزید فوائد

آس سے جو اوپر بتایا گیا ہے اس کے علاؤہ آپ ناقابل علاج امراض کا علاج ممکن ہے اور جادو ٹونے سے لے کر ہر قسم کا وہ کام جو دنیا کے لیے ناممکن ہے ناد علی صغیر کے پاور فل وظیفہ سے آپ ممکن بنا سکتے ہیں بشرطیکہ مکمل ضابطہ اور یقین کامل کے ساتھ وظیفہ کو پڑھیں

ناد علی صغیر کے خاص پیغام اور تراکیب

آل نبی اولادِ علی سید امیر حسین بخاری نے اپنی طاقت اور چلہ کی مجموعی طاقت سے ہر مسلہ اور ہر بیماری کے پڑھنے کی اجازت الگ الگ دی ہے اجازت کے بغیر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوتی

خلاصہ

میں نے آسان ترین طریقہ کار سے تشکیل دیا ہے جس کو پڑھنے اور سمجھنے میں غلطی لگے وہ مجھ سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں اور جو وظیفہ نہ کر سکے وہ شخص بھی رہنمائی لے سکتے ہیں

اگر دیکھا جائے تو قرآن مجید ایک مکمل شفاء ہے مگر یہاں صرف ناد علی پر بات ہو رہی تھی

نوٹ

 میں اپنے اس ویلوگ میں معافی کا طلبگار ہوں کسی فرد و قوم کی دلیل آزاری ہوئی ہو میرا صرف فایدہ پہنچانا مقصد ہے

Leave a Comment