اپنے مخصوص انداز میں صرف ناد علی سے کام لینا ہے اگر آپ کو یا آپ کے بچوں کو نذر لگ گئی ہے اس سے بچنے کے لیے ناد علی کا وظیفہ بتائیں گے
حدیث # نذر بد کے لیے
حضرت محمد ﷺ فرما رہے ہیں کہ اگر قبرستان میں قبروں کو کھود کر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ اموات نزر بد سے ہوئی ہیں
ناد علی یہ ہے
ہم پہلے سے بتا رہے ہیں کہ ناد علی ایک پاور فل دعا ہے اس کا مختصر تعارف کرائیں گے اور ساتھ آس کے فوائد الگ الگ ہر بیماری کے علاج اور ہر پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لیے بتایا جائے گا میرے بتائے ہوئے طریقے سے عمل یقین کامل کے ساتھ عمل کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ یقینی شفاء ہوگی
پڑھنے کا طریقہ یہ ہے
خلاصہ
میں نے تمام تفصیلات آسان طریقہ سے لکھ دیا ہے تاہم کسی کو مشکل پیش آ ے تو وہ شخص مجھ سے رہنمائی حاصل کر سکتا ہے آپ یقین کامل کے ساتھ عمل کریں یقینی طور پر شفاء ہوگی