بیٹیوں کے اچھے نصیب کیلئے

بیٹیوں کے اچھے نصیب کیلئے اس اعظم ناد علی صغیر کا وظیفہ

 

میں سید اس ناد علی صغیر کا کا عامل ہوں اس لیے جس کام مرض کسی بھی طرح کے کاموں کے لیے لکھ رہا ہوں اس انشاء اللہ تعالیٰ سو% رزلٹ پائینگے گے پوری طرح محنت اور دل سے ویلوگ بنا رہا ہوں

  1.  ہروالدین کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ انکی بیٹیوں کے نصیب اچھے ہوں

آپ لوگوں پر واضح کر دوں کہ جب آپ میرے بتائے گئے طریقے سے ناد علی صغیر کا وظیفہ کرتے ہیں تو انشا اللہ تعالیٰ انکی بیٹیوں کے نصیب کھل جائیں گے اور ان کو شفا ہو گی بلکہ وہ اپنی پرکشش زندگی گزاریں گے 

پہلے قرآن سے وظیفہ 

قرآن مجید میں سورۃ کوثر کو اپنے جائز حقوق اور مفادات کے لیے پڑھ سکتے ہیں جائز مقصد میں اپنی اولاد کے لئے یعنی ہر نیک مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں

پڑھائی کرنے کا طریقہ 

فجر کا وقت مقرر کر لیں سورہ کوثر روزانہ ایک سو دس دفعہ پڑھناہے اول آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیں ٹوٹل اکتالیس دن پڑھیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی گی مطلب حاصل ہو جائے گا 

قرآن مجید میں سے ایک اور علاج 

سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر بیاسی 

ؤننزل من القرآن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الا خسارا 

یہ آیت قرآن مجید میں سے مکمل کر لیں الفاظ درست کر لیں قرآن مجید کی یہ آیت مبارکہ اپنے جائز حقوق کے لیے ایک مکمل شفاء ہے ویسے تو یہ آیت مبارکہ اپنے اندر بہت طاقت چھپائے ہوئے ہے مگر یہاں میں صرف جائز مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں نا جائز مقصد کے لئے نہیں پڑھ سکتے اثرات اب اس کا اس کا وظیفہ بتاؤں گا 

قرآن مجید کی آیت کا وظیفہ اپنے نیک مقصد کے لیے 

صبح کا وقت مقرر کر لیں قرآن مجید کی یہ آیت جو اوپر بتائ ہے اس کو گیارہ سو دفعہ پڑھنا ہے اول آخر درود شریف پانچ دفعہ کل اکتالیس دن پڑھیں آخری دن کسی میٹھی چیز پر دم کریں اور بچوں کو کھلا دیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی آپکا مقصد حاصل ہو جائے گا 

ناد علی صغیر کا وظیفہ

اب آتے ہیں ناد علی صغیر کے وظیفہ پر میرے ہر ویلوگ کا اصل بیان جس پر میں کام کر رہا ہوں اور اپنے تجربات سے لوگوں تک فیض پہنچانے کی ایک ادنا سی کوشش شروع کی ہے انشاللہ ہر مرض اور بگڑے ہوئے کاموں کا علاج ناد علی صغیر کے پاور فل دعا وظیفہ سے ہو گا

ناد علی صغیر یہ ہے

 

یہ صرف اپنے جائز حقوق حاصل کرنے اور ناجائز  اثرات ختم کرنے کے لئے ناد علی صغیر کا وظیفہ ہے ناد علی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پاور فل دعا میں سے ایک ہے 

وظیفہ پڑنے کا کا طریقہ 

صبح کا وقت مقرر کر لیں چالیس دن کا وظیفہ ہے وقت روزانہ ایک سو دس مرتبہ ناد علی پڑھیں اول آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیں اخر دن کسی میٹھی چیز پر دم کریں اور بچوں کو کھلا دیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی اکر آپ یقین کے ساتھ عمل کریں اور آپ کو شفاء نہ ہو یہ ناممکن ہے آپکی بیٹیوں کے نصیب کھل جائیں گے 

  1. نوٹ


اگر آپ لوگ بیٹیوں کے بارے میں پریشان ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی نہیں ہے کہ آپ لوگ وظیفہ مقرر وقت پر پڑھ لیں تو پریشان نہیں ہونا یہ پلیٹ فارم بنایا ہی اس لیے ہے تاکہ میں دنیا میں پریشان لوگوں کی خدمت کر سکوں آپ آپنا مسئلہ مجھ سے حل کروا سکتے ہیں اپنے کسی بھی قسم کے مسلہ کے رہنمائی لے سکتے ہیں اپنے لیے استخارہ کروا سکتے ہیں مکمل ضابطہ رازداری کے ساتھ 

اس ناد علی میں اتنی طاقت ے کہ آپ کا ہر مرض اور ہر بگڑا ہوا کام ٹھیک سیدھا ہو سکتا ہے آپ لوگوں کا ویب سائیٹ پر آنے کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ لوگ اپنا مسلہ یا پریشانی کومنٹس میں بتائیں میں انشاء اللہ تعالیٰ حل کرنے کی کوشش کروں گا

آخر میں ایک بار پھر شکریہ 

 

Leave a Comment