حادثاتی اموات سے بچنے کا آسان ترین حل

ناگہانی  حادثاتی اموات سےبچنے کے لیے قرآن وحدیث اور ناد علی کے وظیفہ سے بھرپورفایدہ اٹھائیں 

 

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انسان کی زندگی بہت بڑی قیمتی ہے ہے اسے ضائع نہ کریں’ اللہ تعالیٰ سورت بقرا میں ارشاد فرماتا ہے کہ اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو 

اکثر اوقات حادثاتی اموات انسان کی اپنی ہی لا پرواہی کی وجہ سے ہوتی ہیں کسی خاص وجہ یا بلا وجہ اپنے ذہین پر کوئی بھی بات کو سوار کر لینا حادثہ کا سبب بنتے ہیں 

اسلام میں ہر قسم کے نقصان سے منع کیا ہے اور بچنے کی تلقین کی گئی ہے نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اپنے آپ کو نقصان پہنچانا یا دوسروں کو نقصان پہنچانا سختی سے منع کیا گیا ہے 

،جنگی حالات میں، قدرتی آفات میں ،ناگہانی آفات 

ان حالات میں موت سے بچنے کے لیے پاؤر فل وظیفے 

ان سب حالات کے بارے میں قرآن مجید سے مدد طلب کرتے ہیں قرآن مجید کی پہلی سورت الحمد کے اتنے فوائد ہیں کہ بیان سے باہر ہے ایک ایسے فایدہ کی طرف اشارہ کرتا ہوں جو آپ عقل سے بالاتر ہے مگر مولا امام جعفر صادق علیہ السلام سورت الحمد کے فوائد بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر آپ اس سورت کو مردے پر بھی پڑھیں گے تو مردہ زندہ ہو جائے گا

میں سورۃ الحمد کے ہر فایدہ پر اور ساتھ ناد علی صغیر پر الگ الگ ایک چھوٹا سا مگر رزلٹ دینے والا آرٹیکل لکھوں گا جس سے آپ کو عملی آسانی ہو 

سورت الحمد کا عمل شروع کرنے کا طریقہ 

صبح کا وقت مقرر کر لیں سورت الحمد کو ستر مرتبہ پڑھیں اؤل و اخر درود شریف تین بار چالیس دن کا وظیفہ کریں پھر جب کبھی کوئی مشکل پیش آئے جو میں نے اوپر لکھا ہے تو صرف سات دفعہ روزانہ پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ محفوظ رہیں گے 

دوسرا وظیفہ ناد علی صغیر کا ہے جیساکہ میں نے اوپر اموات کا ذکر کیا ہے ان میں سے

کوئی بھی مشکلات درپیش ہیں تو یہ ناد علی صغیر کا وظیفہ کریں یہ وظیفہ اتنا ہی پاور فل ہے جتنا سورت الحمد کا وظیفہ ہے 

 ناد علی صغیر وظیفہ پڑھنے کا طریقہ 

صبح کا وقت مقرر کر لیں روزانہ ستر مرتبہ پڑھیں اؤل و اخر درود شریف پانچ مرتبہ مشکل حالات میں جب موت قریب نزر آ رہی ہو اس وظیفہ کو مسلسل جاری رکھیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ محفوظ رہیں گے 

آخر میں اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اگر آپ کو کہیں سمجھ نہ آئے تو میل کے ذریعے رابط کر سکتے ہیں 

Leave a Comment