محبت میں روکاوٹ دور کرنے کے لئے اس اعظم ناد علی صغیر کا وظیفہ
میں سید اس ناد علی صغیر کا کا عامل ہوں اس لیے جس کام مرض کسی بھی طرح کے کاموں کے لیے لکھ رہا ہوں اس انشاء اللہ تعالیٰ سو% رزلٹ پائینگے گے پوری طرح محنت اور دل سے ویلوگ بنا رہا ہوں
کون سے لوگ محبت کے لیے یہ کام نہ کریں
آپ لوگوں پر واضح کر دوں کہ جب آپ میرے بتائے گئے طریقے سے ناد علی صغیر کا وظیفہ کرتے ہیں اور آپ کا م نہیں ہوتا تو پھر آپ محبت کو بھول جائیں کام نہیں ہو گا دوسری بات یاد رکھیں اپنی محبت کی خاطر کسی کی عزت پامال نہ ہو ہر انسان کی عزت اس کی مال ودولت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
ناد علی صغیر کا بہت ہی طاقت ور وظیفہ بیان کر رہوں ہر اس شخص کے لیے جو اس محبت جیسی موضی مرض میں مبتلا ہیں ان کو شفا ہو گی بلکہ وہ اپنی پرکشش زندگی گزاریں گے
پہلے قرآن سے
قرآن مجید میں سورۃ کوثر کو اپنے جائز حقوق اور مفادات کے لیے پڑھ سکتے ہیں جائز مقصد میں میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہونے کے لیے بہن بھائیوں میں بڑھتی نفرت کو روکنے کے لیے یعنی ہر نیک مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں
پڑھنے کا طریقہ
فجر کا وقت مقرر کر لیں سورہ کوثر روزانہ ستر دفعہ پڑھنے ہیں اول آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیں ٹول اکتالیس دن پڑھیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی گی مطلب حاصل ہو جائے گا
قرآن مجید میں سے ایک اور علاج
سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر بیاسی
ؤننزل من القرآن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الا خسارا
یہ آیت قرآن مجید میں سے مکمل کر لیں الفاظ درست کر لیں قرآن مجید کی یہ آیت مبارکہ اپنے جائز حقوق کے لیے ایک مکمل شفاء ہے ویسے تو یہ آیت مبارکہ اپنے اندر بہت طاقت چھپائے ہوئے ہے مگر یہاں میں صرف جائز مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں نا جائز مقصد کے لئے نہیں پڑھ سکتے اثرات اب اس کا اس کا وظیفہ بتاؤں گا
قرآن مجید کی آیت کا وظیفہ اپنے نیک مقصد کے لیے
صبح کا وقت مقرر کر لیں قرآن مجید کی یہ آیت جو اوپر بتای بتائ ہے اس کو پانچ سو دفعہ پڑھنا ہے اول آخر درود شریف پانچ دفعہ کل اکتالیس دن پڑھیں آخری دن کسی میٹھی چیز پر دم کریں اور بچوں کو کھلا دیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی
ناد علی صغیر کا وظیفہ
اب آتے ہیں ناد علی صغیر کے وظیفہ پر میرے ہر ویلوگ کا اصل بیان جس پر میں کام کر رہا ہوں اور اپنے تجربات سے لوگوں تک فیض پہنچانے کی ایک ادنا سی کوشش شروع کی ہے انشاللہ ہر مرض اور بگڑے ہوئے کاموں کا علاج ناد علی صغیر کے پاور فل دعا وظیفہ سے ہو گا
ناد علی صغیر یہ ہے
یہ صرف اپنے جائز حقوق حاصل کرنے اور ناجائز اثرات ختم کرنے کے لئے ناد علی صغیر کا وظیفہ ہے ناد علی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پاور فل دعا میں سے ایک ہے
وظیفہ پڑنے کا کا طریقہ
صبح کا وقت مقرر کر لیں چالیس دن کا وظیفہ ہے وقت روزانہ پانچ سو مرتبہ ناد علی پڑھیں اول آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیں اخر دن کسی میٹھی چیز پر دم کریں اور بچوں کو کھلا دیں انشاء اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی اکر آپ یقین کے ساتھ عمل کریں اور آپ کو شفاء نہ ہو یہ ناممکن ہے
نوٹ
اگر آپ لوگ محبت کے چکر میں پھنس گئے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی نہیں ہے کہ آپ لوگ وظیفہ مقرر وقت پر پڑھ لیں تو پریشان نہیں ہونا یہ پلیٹ فارم بنایا ہی اس لیے ہے تاکہ میں دنیا میں پریشان لوگوں کی خدمت کر سکوں آپ آپنا مسئلہ مجھ سے حل کروا سکتے ہیں اپنے کسی بھی قسم کے مسلہ کے رہنمائی لے سکتے ہیں اپنے لیے استخارہ کروا سکتے ہیں مکمل ضابطہ رازداری کے ساتھ
اس ناد علی میں اتنی طاقت ے کہ آپ کا ہر مرض اور ہر بگڑا ہوا کام ٹھیک سیدھا ہو سکتا ہے آپ لوگوں کا ویب سائیٹ پر آنے کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ لوگ اپنا مسلہ یا پریشانی کومنٹس میں بتائیں میں انشاء اللہ تعالیٰ حل کرنے کی کوشش کروں گا
آخر میں ایک بار پھر شکریہ